اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ ثم الحمد للہ 🌹💞🌹
آج عالمات تجویدو قرات کارزلٹ موصول ہوا میرے رب کریم کاکروڑھا احسان ہے اس رب رحمن نے اپنی رحمتوں سے مستفید فرمایا 💞💞💞
ہمیشہ کی طرح ہمارا رزلٹ ہینڈرسن پرسینٹ رہا الحمد للہ
تجویدوقرات میں ٹوٹل داخلے سولہ تھے شرکت کرنے والیاں 15 ہیں اور سب کی سب ممتاز مع شرف ہیں الحمد للہ
92 طالبات عالمات تھیں اور سب کا رزلٹ الحمدللہ کلئیر ہے 🌹🌹🌹🌹
یہ ایک ٹیم ورک ہے سب سے پہلے اپنی تنظیم المدارس کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنھوں نے بہترین پلیٹ فارم بہترین نصاب فراہم کیا اللہ ہماری تنظیم کو تاقیامت شاد و آباد رکھے اور غیب کے خزانوں سے مدد فرماے دین کی بہترین خدمت کے لئے قبول فرماے https://www.facebook.com/tanzeemulmadaris.pakistan?mibextid=ZbWKwL
اس کے ساتھ ساتھ میں اپنی معلمات کی تہہ دل سے مشکور ہوں اللہ تمام معلمات کو بانصیب بامقدر اور باحیاء بناے
اس کے ساتھ ساتھ میں شکر گزار ہوں اپنے نصف بہتر کی 💞💞💞
میری ہر کامیابی کی وجہ آپ ہیں

https://www.facebook.com/liaqatpur.liaquatpur?mibextid=ZbWKwL

اس کے ساتھ میں شکر گزار ہوں آپنے بچوں کی 🌹🌹🌹
جن کے ٹائم کو اوپر نیچے کرکے

Leave a comment